Faraz Faizi

Add To collaction

لیکھنی کہانی -10-Nov-2023 کویں کا مینڈک، ایک سبق آموز تحریر


کویں کا مینڈک

💫💫💫💫💫💫💫💫

کوویں کا مینڈک جب تک کویں سے باہر نہ آئے اسے معلوم ہی نہیں ہوتا کہ دنیا کتنی بڑی ہے، اپنی سوچ کا دائرہ وسیع کیجئے اورنئے نئے ideas کریئٹ کیجئے، پھر اس راہ پر چل پڑیئے اور وہی کام کیجئے جو آپ کو بہتر لگے، جو آپکا موٹیو اور skill ہو اور سب سے اہم بات اپنے رب پر پورا بھروسہ رکھئے اس کے فضل اور کرم سے کامیابی ضرور ملے گی۔


کاوش فکر: فرازفیضی

   15
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

18-Nov-2023 03:24 PM

بہت کھوب

Reply